Latest News

EOI to be a part of PANZ Quarterly Magazine

1095
Asalaam-o-Alaikum/Kia Ora
Respected Community Members,
Subject: EOI to be a part of PANZ Quarterly Magazine
PANZ is starting a quarterly magazine to promote Pakistani and New Zealand’s local languages, highlight creative abilities and strengthen the connection with the Pakistani community. Those who send in their content for the magazine will have it published with their name. Please send in your EOIs for the following segments of the magazine:
– Short stories
– Stories in series
– Poems
– Ghazals
– Crambo – select poetry with name of the poet
– Comics – cartoon stories
– Sports and education
– Memories (joyous, sad, triumph)
In addition, share anything creative piece that you wish to share with the community. We are keen to make it a part of our magazine.
Please send your creative work along with your photo to panznz@gmail.com
اسلام وعلیکم / کیا اورا محترم کمیونٹی ممبران،
مضمون؛ پانز کی جانب سے سہ ماہی کمیونٹی میگزین میں شرکت کا موقع
پاکستانی برادری میں پاکستان اور نیو زی لینڈ کی قومی اور علاقائی زبانوں کے فروغ، تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور برادری سے رابطے مضبوط کرنے کے لیے پانز ایک سہ ماہی کمیونٹی میگزین کا اجرا کر رہا ہے۔ میگزین میں مواد دینے والے اسے اپنے نام کے ساتھ شائع کر سکیں گے۔ میگزین کے مندرجہ ذیل شعبوں میں حصہ ڈالنے کے لئے براہ کرم اپنی دلچسپی کا اظہار جلد ارسال کریں.
١- مختصر کہانیاں
٢- سلسلہ وار کہانیاں
٣- نظمیں
٤- غزلیات
٥- بیت بازی ۔ منتخب اشعار بمع شاعر کا نام
٦- کومکس ۔ کارٹون اسٹوریز
٧- کھیل اور تعلیم
٨- زندگی کے واقعات (خوشی ، غمی ، کامیابی )
مزید جو بھی آپ اپنی برادری سے بانٹنا چاہیں تو ہمیں فوراً لکھ بھیجیے، ہم بخوشی اسے اپنے شمارے کی زینت بنائیں گے.
برائے مہربانی میگزین کے لیے مواد بمع تحریر اور تصاویر اس ای میل پر ارسال کریں۔ panznz@gmail.com
شکریہ
Shukria/Ngā mihi
Team #PANZ

CHANGE THEIR WORLD. CHANGE YOURS. THIS CHANGES EVERYTHING.