Marist Harewood Cricket Club (MHCC) in association with Federation of Islamic Associations of New Zealand (FIANZ) and Pakistan Association of New Zealand (PANZ) is organizing “15 March Memorial Cricket Day”
Date: Sunday 21 March 2021
Time : 9.30am
Venue: MHCC grounds, 54 Sturrocks Road, Redwood, Christchurch
You are hereby invited to attend the event and support the cause. Community members, families, children and anyone is welcomed to join the event. There will be fun activities for children and youth at the Redwood park organized by MHCC.
The opening ceremony will start at 9.30am following by T20 cricket game at 10.00am. The event will go for the day and expected to conclude by 7.30pm.
اسلام وعلیکم / کیا اورا محترم کمیونٹی ممبران،
مضمون؛ 15 مارچ میموریل کرکٹ ڈے
پاکستان ایسوسی ایشن آف نیوزی لینڈ (پانز)، ماریسٹ ہیریوڈ کرکٹ کلب (ایم ایچ سی سی) اور فیڈریشن آف اسلامک ایسوسی ایشن آف نیوزی لینڈ (ایف آئی اے این زیڈ) کے اشتراک سے “15 مارچ میموریل کرکٹ ڈے” کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
تاریخ: اتوار 21 مارچ 2021
وقت: صبح 9.30 بجے
مقام: ایم ایچ سی سی گراؤنڈز، 54 اسٹروکس روڈ، ریڈ ووڈ، کرائسٹ چرچ
آپ کو اس تقریب میں شرکت کرنے اور اس نیک مقصد میں شریک کرنے کے لئے مدعو کیا جا رہا ہے۔ کمیونٹی کے ممبران، فیملی، بچے اور دوسرے افراد سب کو اس تقریب میں شامل ہونے کا خیرمقدم کیا جاتا ہے۔ ایم ایچ سی سی کے زیر اہتمام ریڈ ووڈ پارک میں بچوں کے لئے تفریحی سرگرمیاں بھی رکھی گئی ہیں۔
افتتاحی تقریب صبح 9.30 بجے شروع ہوگی جس کے بعد ٹی 20 کرکٹ میچ صبح 10 بجے شروع ہوگا۔ اس ایک دن کے ایونٹ کا اختتام شام 7 بجے تک متوقع ہے۔
ہم آپ کو نئی تاریخ اتوار 21 مارچ 2021 کو ملنے کے منتظر ہیں۔
شکریہ
#TeamPANZ