Asalaam-o-Alaikum/Kia Ora
Respected Community Members,
Subject: EOI for children’s performance in Pakistan day Program (#YoumePakistan)
Pakistan Association of New Zealand (PANZ) is gathering expression of interest for children’s performances in the 23-March Pakistan Day program. Pakistanis are requested to send EOI for children’s participation in the following performances.
– Speech
– National song
– Instrument
– Cultural dress
The kids who register and perform will be presented with a gift. Please send in the EOIs as early as possible to PANZ’s Women Wing on [email protected]. The last day to send EOI is 28th February.
Pakistan Day program will be held on 21st March.
Shukria/Ngā mihi.
Team #PANZ
یوم پاکستان کی تقریب میں بچوں کی شرکت کے لئے دلچسپی کا اظہار
٢٣ مارچ یوم پاکستان کی تقریب کے حوالے سے بچوں میں پاکستان کی ثقافت اور تاریخ روشناس کروانے کے لئے اسٹیج پر شعبوں میں موقع دیا جا رہا ہے. پاکستانی برادری سے گزارش ہے کہ بچوں کو مندرجہ ذیل شعبوں میں شرکت کے لئے اپنی دلچسپی کا اظہار ارسال کریں. یوم پاکستان کی تقریب 21 مارچ 2021 کو ہوگی۔
١- تقریر
٢- ملی نغمہ
٣- انسٹرومنٹ
٤- ثقافتی لباس
رجسٹریشن کروانے بچوں کو اپنےفن کا مظاہرہ کرنے کا موقع اور ایک ساتھ میں ایک چھوٹا تھا تحفہ بھی دیا جائے گا. برائے مہربانی بچوں کی شرکت کے لئے دلچسپی کا اظہار جتنی جلدی ہو سکے خواتین ونگ کی ای میل [email protected] پر بھیجیں. دلچسپی کے اظہار کی آخری تاریخ 28 فروری ہے۔
شکریہ